the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

آئی پی ایل کے گزشتہ دو ایڈیشن میں ریکارڈ قیمت حاصل کرنے والے ہندستان کے آل راؤنڈر بلے باز یوراج سنگھ کو نویں سیشن کے لئے آج ہوئی نیلامی میں اس بار صرف سات کروڑ روپے کی قیمت ملی جبکہ آسٹریلیائي آل راؤنڈر شین واٹسن 9.5 کروڑ روپے کی قیمت کے ساتھ ’مارکی کھلاڑیوں‘ میں



سب سے مہنگے رہے۔
آئی پی ایل -9 کیلئے ایک دن کی نیلامی میں مارکی کھلاڑیوں کو سب سے پہلے نیلامی میں اتارا گیا جن کا بیس پرائس دو کروڑ روپے تھا۔
یوراج کو سن رائزرس حیدرآباد نے ممبئی انڈینس کے ساتھ زبردست بولی کے بعد سات کروڑ روپے میں خرید لیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.